🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
75. ما قالوا: في البكاء من خشية الله
اللہ کے خوف سے رونے کا بیان
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 36850 ترقیم الشثری: -- 38443
٣٨٤٤٣ - حدثنا عفان قال: حدثنا ( (زريط) (١) بن ابي زريط) (٢) قال: سمعت ⦗١٠٦⦘ الحسن وهو يقول: يا ابن آدم إنك (ناظر) (٣) إلى عملك (فزن) (٤) خيره وشره، ولا (تحقر) (٥) شيئا من الخير وإن هو صغر، فإنك إذا (رايته) (٦) سرك مكانه، ولا (تحقر) (٧) شيئا من الشر فإنك إذا رايته ساءك مكانه، رحم الله (عبدا) (٨) (كسب) (٩) طيبا وانفق (قصدا) (١٠) ووجه فضلا، (وجهوا) (١١) هذه الفضول حيث وجهها الله، وضعوها حيث امر بها الله ان توضع، فإن من قبلكم كانوا يشترون انفسهم بالفضل (من الله، وإن) (١٢) هذا الموت قد اضر بالدنيا ففضحها، فوالله ما وجد بعد (ذو) (١٣) لب فرحا.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ]: (ذريط).
(٢) كذا في النسخ، وفي [أ، ب]: (زريط بن أبي ذريط)، وصوابه: (زريك بن أبي زريك) كما سبق وهو على وزن زبير كما في تاريخ العروس ٢٧/ ١٨٣، والإكمال ٢/ ١٨٠.
(٣) في [أ، ب]: (ناضر).
(٤) في [ع]: (قربه)، وفي [جـ]: (نوزن)، وفي [هـ]: (فزد).
(٥) في [أ، ب، جـ، س]: (تحقرن).
(٦) في [هـ]: (رأيت).
(٧) في [ب]: (يحقر).
(٨) في [ب]: (عبدة).
(٩) في [أ، ب، ع]: (اكتسب)، وفي [س]: (كب).
(١٠) في [أ، ب]: (قسطًا).
(١١) في [ب]: (وجهو).
(١٢) سقط من: [س].
(١٣) في [جـ]: (ذا).

حضرت حسن رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ اے ابن آدم! تو اپنے عمل کو دیکھ رہا ہے پس اس میں سے اچھے اور برے کا وزن کرکے دیکھ لے اور کسی بھی بھلائی کو حقیر نہ سمجھ اگرچہ وہ چھوٹی سی ہی کیوں نہ ہو اس لیے کہ جب تو اس کے مرتبہ کو دیکھے گا تو خوش ہوگا اور کسی بھی حقیر گناہ کو حقیر نہ سمجھ کیونکہ جب تو اس کے مقام کو دیکھے گا تو برا محسوس کرے گا اللہ تعالیٰ اس شخص پر رحم فرمائیں کہ جس نے حلال طریقہ سے مال کمایا اور میانہ روی سے خرچ کیا اور زائد کو لوٹا دیا۔ اس زائد کو اسی جگہ لوٹایا کرو جہاں اللہ نے لوٹایا ہے اور اس کو اسی جگہ رکھو جہاں اللہ نے رکھنے کا حکم دیا ہے۔ پس تحقیق تم سے قبل لوگوں نے اللہ کے فضل کے بدلہ میں اپنی جانوں کو بیچ دیا تھا اور یہ موت دنیا کے بہت زیادہ قریب ہوئی۔ پس اس نے دنیا کو ذلیل کردیا اللہ کی قسم کسی جاندار نے بھی اس کے بعد خوشی نہیں دیکھی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزهد/حدیث: 38443]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 38443، ترقيم محمد عوامة 36850)
 
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 38443 in Urdu