مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
75. ما قالوا: في البكاء من خشية الله
اللہ کے خوف سے رونے کا بیان
ترقیم عوامۃ: 36862 ترقیم الشثری: -- 38455
٣٨٤٥٥ - حدثنا محمد بن عبد الله الاسدي قال: حدثنا حسن عن ابيه عن زيد العمي قال: لما قيل لداود (١) : قد غفر لك، قال: فكيف (لي) (٢) بالرجل؟ قال: قيل له: (نستوهبك) (٣) منه فيهبك لنا، فإنها (لترجى) (٤) في الدين.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [جـ]: زيادة ﵇.
(٢) سقط من: [س].
(٣) في [أ، ب]: (سنوهنك)، وفي [س]: (نستوهب لك)، وفي [جـ]: (نستوهب).
(٤) في [أ، ب، جـ]: النرجى).
حضرت زید عمی فرماتے ہیں کہ جب حضرت داؤد علیہ السلام سے کہا گیا کہ آپ کی مغفرت کردی گئی تو انہوں نے کہا کہ اس آدمی کا کیا ہوگا۔ ان سے کہا گیا کہ ہم نے آپ کو اس سے طلب کیا تو اس نے آپ کو ہمیں دے دیا۔ یہ دنیا میں زیادہ قابل امید ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزهد/حدیث: 38455]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 38455، ترقيم محمد عوامة 36862)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 38455 in Urdu