مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
75. ما قالوا: في البكاء من خشية الله
اللہ کے خوف سے رونے کا بیان
ترقیم عوامۃ: 36881 ترقیم الشثری: -- 38474
٣٨٤٧٤ - حدثنا سفيان ابن عيينة عن مالك بن مغول عن ابي حصين قال: لو رايت (الذي) (١) رايت لاحترقت كبدك عليهم.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب]: (الذين).
حضرت ابو حصین رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ اگر تم وہ دیکھو جو میں نے دیکھا ہے تو تمہارا جگر جل کر راکھ ہوجائے۔ حضرت ابراہیم رحمہ اللہ نے فرمایا: اگر رات مجھ پر طویل ہوجائے حتیٰ کہ میں صبح کرلوں تو میں اس چیز کو دیکھوں گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزهد/حدیث: 38474]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 38474، ترقيم محمد عوامة 36881)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 38474 in Urdu