🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
75. ما قالوا: في البكاء من خشية الله
اللہ کے خوف سے رونے کا بیان
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 36882 ترقیم الشثری: -- 38476
٣٨٤٧٦ - حدثنا يزيد بن هارون قال: اخبرنا ابو موسى (التميمي) (١) قال: توفيت النوار امراة الفرزدق فخرج في جنازتها وجوه اهل البصرة، وخرج فيها الحسن، فقال الحسن للفرزدق: ما اعددت لهذا اليوم يا (ابا) (٢) فراس ⦗١١٨⦘ (قال) (٣) : شهادة ان لا إله إلا الله منذ ثمانين سنة، قال: فلما دفنت قام على قبرها فقال: اخاف وراء القبر إن لم (يعافني) (٤) … اشد من القبر التهابا واضيقا إذا جاءني يوم القيامة قائد … عنيف وسواق يسوق الفرزدقا لقد خاب من اولاد (آدم) (٥) من مشى … إلى النار مغلول القلادة ازرقا [ (تم) (٦) كتاب الزهد والحمد لله (٧) رب العالمين] (٨)

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [س]: (التيمي).
(٢) في [أ]: (با).
(٣) في [جـ]: (فقال).
(٤) في [أ، ب، س]: (تعافني).
(٥) كذا في النسخ (آدم)، وهو هكذا في تاريخ الإسلام ٧/ ٢١٥، والأغاني ١٠/ ٣٩٤، و ٢١/ ٣٩٤، وإحياء علوم الدين ٤/ ٤٨٧، والعاقبة في ذكر الموت ص ٢٣، والتخويف من النار ص ١٢١، والحماسة المغربية ٢/ ١٤١٢، والمجالسة ١/ ٢٩٢ و ٣٢٠، وورد في بعض المصادر: (دارم)، انظر: البداية والنهاية ٩/ ٢٦٦.
(٦) في [أ، ب، جـ]: (آخر).
(٧) في [أ، ب، جـ]: زيادة (وحده وصلاته على سيدنا محمد وآله وصحبه وسلم تسليمًا كثيرً)، وفي [أ، ب]: زيادة (إلى يوم الدين).
(٨) سقط من: [س].

حضرت ابوموسیٰ تیمی رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ ”نوار“ فرزدق کی بیوی کا انتقال ہوگیا تو اس کے جنازہ میں بصرہ کے بہت سے لوگ چلے۔ اور ان میں حسن رحمہ اللہ بھی تھے۔ حسن رحمہ اللہ نے فرزدق سے پوچھا کہ اے ابو فراس تو نے اس دن کے لیے کیا تیار کر رکھا ہے؟ اس نے جواب دیا کہ اسی ”٨٠“ سال سے اس بات کی گواہی کہ اللہ کے علاوہ کوئی معبود نہیں ہے۔ راوی فرماتے ہیں کہ جب اس کی بیوی کو قبر میں دفن کردیا گیا تو فرزدق اس کی قبر پر کھڑا ہوگیا اور یہ شعر پڑھے: ١۔ اگر مجھ سے عافیت والا معاملہ نہ ہوا تو قبر کے بعد قبر سے بھی زیادہ آگ اور تنگی سے میں ڈرتا ہوں۔ ٢۔ کہ جب بروز قیامت ایک سخت ہانکنے والا اور ایک قائد فرزدق کو ہانک رہے ہوں گے۔ ٣۔ اولادِ دارم میں سے وہ شخص برباد ہوگیا کہ جس کو اندھا کرکے، طوق پہنا کر جہنم کی طرف لے جایا گیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزهد/حدیث: 38476]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 38476، ترقيم محمد عوامة 36882)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 38476 in Urdu