🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
2. وذكر أن أبا حنيفة قال: لا بأس بذلك
اونٹوں کے باڑے میں نماز پڑھنے کا حکم اور اس کا گوشت کھانے پر وضو کا حکم
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 37212 ترقیم الشثری: -- 38811
٣٨٨١١ - حدثنا (ابن) (١) نمير وابو اسامة عن (عبيد الله) (٢) بن عمر عن نافع عن ابن عمر عن النبي ﷺ: انه قسم للفرس سهمين و (للرجل) (٣) سهما (٤) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [هـ]: (أبو).
(٢) في [جـ]: (عبد اللَّه).
(٣) صحيح؛ أخرجه مسلم (١٧٦٢)، وأحمد (٤٤٤٨).
(٤) في [س]: (للراجل).

حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے بارے میں روایت کرتے ہیں کہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے دو حصے گھوڑے کے لئے اور ایک حصہ آدمی کے لئے تقسیم (میں طے) فرمایا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الرد على أبي حنيفة/حدیث: 38811]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 38811، ترقيم محمد عوامة 37212)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 38811 in Urdu