مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
2. وذكر أن أبا حنيفة قال: لا بأس بذلك
اونٹوں کے باڑے میں نماز پڑھنے کا حکم اور اس کا گوشت کھانے پر وضو کا حکم
ترقیم عوامۃ: 37216 ترقیم الشثری: -- 38815
٣٨٨١٥ - حدثنا ابو خالد عن يحيى بن سعيد عن صالح بن كيسان ان النبي ﷺ اسهم يوم خيبر لمائتي فرس لكل فرس (سهمين) (١) (٢) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [جـ]: (سهمان).
(٢) مرسل؛ صالح بن كيسان تابعي، وأخرجه عبد الرزاق (٩٣٢٣)، وسعيد بن منصور ١/ (٢٧٦٤)، والبيهقي في دلائل النبوة ٤/ ٢٣٨.
حضرت صالح بن کیسان سے روایت ہے کہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے خیبر کے روز دو گھوڑوں کو حصہ عطا فرمایا۔ ہر گھوڑے کو دو حصے دیئے۔ اور (امام) ابوحنیفہ کا قول یہ ذکر کیا گیا ہے کہ: گھوڑے کا ایک حصہ اور ایک حصہ گھوڑے والے کا ہوگا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الرد على أبي حنيفة/حدیث: 38815]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 38815، ترقيم محمد عوامة 37216)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 38815 in Urdu