🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
8. وذكر أن أبا حنيفة قال: الإشعار مثلة
(ہدی) حرم کی طرف قربانی کے لئے بھیجے جانے والے جانور کو زخم لگانے کا بیان
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 37234 ترقیم الشثری: -- 38833
٣٨٨٣٣ - حدثنا ملازم بن عمرو عن عبد الله بن بدر قال: حدثني عبد الرحمن ابن علي بن شيبان عن ابيه (١) علي بن شيبان، وكان من الوفد، قال: خرجنا حتى قدمنا على نبي الله ﷺ فبايعناه وصلينا خلفه، فراى رجلا يصلي خلف (الصفوف) (٢) ، قال: فوقف عليه نبي الله ﷺ حتى انصرف، فقال:"استقبل صلاتك، فلا صلاة للذي خلف الصف" (٣) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب]: زيادة (عن).
(٢) في [ب]: (الصف).
(٣) صحيح؛ أخرجه أحمد (١٦٢٩٧)، وابن ماجه (١٠٠٣)، وابن خزيمة (٨٧٢ و ١٥٦٩)، وابن حبان (٢٢٠٢)، والطحاوي ١/ ٣٩٤، وابن سعد ٥/ ٥٥١، ويعقوب في المعرفة ١/ ٢٧٥، وابن أبي عاصم في الآحاد (١٦٧٨)، والبيهقي ٣/ ١٠٥.

حضرت عبد الرحمان بن علی رضی اللہ عنہ بن شیبان، اپنے والد علی رضی اللہ عنہ بن شیبان سے، جو کہ وفد کا ایک حصہ تھے، سے روایت کرتے ہیں کہ ہم نکلے یہاں تک کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوئے۔ پس ہم نے آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی بیعت کی، اور ہم نے آپ کے پیچھے نماز پڑھی، آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ایک شخص کو دیکھا جو صف کے پیچھے نماز پڑھ رہا تھا، راوی کہتے ہیں: نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اس کے پاس کھڑے ہوگئے یہاں تک کہ وہ نماز سے فارغ ہوگیا تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: تم اپنی نماز دوبارہ پڑھو، اس لئے کہ صف کے پیچھے کھڑے ہونے والے کی نماز نہیں ہوتی۔ اور (امام) ابوحنیفہ کا قول یہ ذکر کیا گیا ہے کہ: اس کی یہ نماز جائز ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الرد على أبي حنيفة/حدیث: 38833]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 38833، ترقيم محمد عوامة 37234)
 
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 38833 in Urdu