مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
9. وذكر أن أبا حنيفة قال: (تجزئه) صلاته
صف کے پیچھے جو شخص اکیلا نماز پڑھے، اس کا بیان
ترقیم عوامۃ: 37237 ترقیم الشثری: -- 38836
٣٨٨٣٦ - حدثنا وكيع عن (١) ابن ابي خالد عن الشعبي في رجل تبرا مما في بطن امراته، قال: (يلاعنها) (٢) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [س]: زيادة (عباد بن منصور عن).
(٢) في [جـ، س]: (فلاعنها).
حضرت شعبی سے اس آدمی کے بارے میں یہ فتویٰ منقول ہے جو اپنی عورت کے حمل سے براءت کا اظہار کرے، کہ ایسا آدمی عورت سے لعان کرے گا۔ اور (امام) ابوحنیفہ کا قول یہ ذکر کیا گیا ہے کہ: وہ حمل (کے انکار کی بنیاد) پر لعان کے قائل نہ تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الرد على أبي حنيفة/حدیث: 38836]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 38836، ترقيم محمد عوامة 37237)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 38836 in Urdu