🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
153. من كان يتطوع في السفر
جو حضرات سفر میں نفل پڑھا کرتے تھے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 3868 ترقیم الشثری: -- 3886
٣٨٨٦ - حدثنا شريك عن جابر عن سالم: ان النبي ﷺ وعمر كانا يتطوعان في السفر (١) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) مرسل ضعيف، جابر ضعيف وسالم ليس صحابيًا.
حدثنا شريك ، عن جابر ، عن سالم ," ان النبي صلى الله عليه وسلم وعمر كانا يتطوعان في السفر"
حضرت سالم فرماتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اور حضرت عمر سفر میں نفل پڑھا کرتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصلوات/حدیث: 3886]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 3886، ترقيم محمد عوامة 3868)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 3886 in Urdu