مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
19. وذكر أن أبا حنيفة قال: يجوز للورثة أن يردوا ذلك
وقف کا بیان
ترقیم عوامۃ: 37268 ترقیم الشثری: -- 38868
٣٨٨٦٨ - حدثنا حفص عن عبيد الله بن عمر عن نافع عن ابن عمر عن عمر قال: نذرت نذرا في الجاهلية فسالت النبي ﷺ (بعد ما اسلمت) (١) فامرني ان (افي) (٢) بنذري (٣) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [أ، ب].
(٢) في [جـ]: (أوفي).
(٣) صحيح؛ أخرجه البخاري (٢٠٤٢)، ومسلم (١٦٥٦).
حضرت عمر کہتے ہیں کہ میں نے جاہلیت میں ایک نذر مانی تھی تو میں نے آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے اسلام لانے کے بعد (اس کے بارے میں) پوچھا تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے مجھے یہ حکم ارشاد فرمایا، کہ میں اپنی نذر کو پورا کروں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الرد على أبي حنيفة/حدیث: 38868]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 38868، ترقيم محمد عوامة 37268)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 38868 in Urdu