🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️


مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
22. وذكر أن أبا حنيفة قال: لا يجزئ ذلك
میت کی طرف سے نماز ادا کرنے کا بیان
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 37277 ترقیم الشثری: -- 38877
٣٨٨٧٧ - حدثنا شبابة بن سوار عن شعبة عن قتادة عن الحسن عن حطان بن عبد الله عن عبادة بن الصامت عن النبي ﷺ قال:"خذوا عني، قد جعل الله لهن سبيلا: البكر بالبكر، والثيب بالثيب، (البكر) (١) يجلد وينفى والثيب يجلد ويرجم" (٢) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [س].
(٢) صحيح؛ أخرجه مسلم (١٦٩٠)، وأحمد (٢٢٧٣٠).

حضرت عبادہ بن صامت روایت کرتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: مجھ سے (یہ حکم) لے لو تحقیق اللہ تعالیٰ نے عورتوں کے لئے راستہ بنایا ہے۔ بےنکاحی عورت، بےنکاح مرد کے ساتھ زنا کرے اور شادی شدہ مرد، شادی شدہ عورت کے ساتھ زنا کرے تو باکرہ (بےنکاحوں) کو کوڑے اور جلا وطن کی سزا، اور شادی شدہ کو کوڑے اور سنگساری کی سزا دی جائے گی۔ اور (امام) ابوحنیفہ کا قول یہ ذکر کیا گیا ہے کہ: جلا وطن نہیں کیا جائے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الرد على أبي حنيفة/حدیث: 38877]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 38877، ترقيم محمد عوامة 37277)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 38877 in Urdu