🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
25. وذكر أن أبا حنيفة قال: يتزوجها إذا (كذب) نفسه
لعان کے بعد ملاعن کا نکاح کرنے کا بیان
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 37287 ترقیم الشثری: -- 38887
٣٨٨٨٧ - حدثنا ابن عيينة عن الزهري قال: سمعت انس بن مالك يقول: سقط النبي ﷺ عن فرس فجحش شقه الايمن فدخلنا عليه نعوده، فحضرت الصلاة فصلى بنا قاعدا وصلينا وراءه (قياما) (١) ، فلما قضى الصلاة قال:"إنما جعل الإمام ليؤتم به، فإذا كبر فكبروا، وإذا ركع فاركعوا، (وإذا سجد فاسجدوا) (٢) ، وإذا رفع فارفعوا وإذا قال: سمع الله لمن حمده فقولوا: اللهم ربنا ولك الحمد، وإن صلى قاعدا فصلوا قعودا اجمعون" (٣) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) كذا في النسخ، وتقدم في كتاب الصلاة بلفظ: (قعُودًا)، وهو هكذا في مصادر التخريج برقم [٧٣٢٣].
(٢) سقط من: [أ، ب].
(٣) صحيح؛ أخرجه البخاري (١١١٤)، ومسلم (٤١١).

حضرت زہری سے منقول ہے کہ میں نے انس بن مالک رضی اللہ عنہ کو کہتے ہوئے سُنا کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم گھوڑے سے گرپڑے اور آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی دائیں جانب میں رگڑ آگئی۔ ہم آپ کی عیادت کے لئے آپ کے پاس حاضر ہوئے اس دوران نماز کا وقت آگیا، آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ہمیں بیٹھ کر نماز پڑھائی اور ہم نے آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی اقتدا میں بیٹھ کر نماز پڑھی۔ پس جب نماز پوری ہوگئی تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا۔ امام اس لیے متعین کیا جاتا ہے تاکہ اس کی اقتدا کی جائے۔ پس جب امام تکبیر کہے تو تم تکبیر کہو۔ اور جب رکوع کرے تو تم رکوع کرو۔ اور جب امام سجدہ کرے تو تم سجدہ کرو۔ اور جب امام سر اٹھائے تو تم سر اٹھاؤ۔ اور جب امام سَمِعَ اللَّہُ لِمَنْ حَمِدَہُ کہے تو تم اللَّہُمَّ رَبَّنَا وَلَک الْحَمْدُ کہو۔ اور اگر امام بیٹھ کر نماز پڑھے تو تم سب بیٹھ کر نماز پڑھو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الرد على أبي حنيفة/حدیث: 38887]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 38887، ترقيم محمد عوامة 37287)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 38887 in Urdu