مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
28. وذكر أن أبا حنيفة قال: يستأنف النكاح
بیوی کے اسلام لانے کے بعد شوہر کے اسلام لانے پر تجدید نکاح کا بیان
ترقیم عوامۃ: 37299 ترقیم الشثری: -- 38899
٣٨٨٩٩ - حدثنا وكيع عن اسامة بن زيد عن عطاء عن جابر قال: قال رجل: يا رسول الله ﷺ (١) (حلقت) (٢) قبل ان (انحر) (٣) ، قال:"لا حرج" (٤) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [أ، ب، جـ].
(٢) سقط من: [س].
(٣) في [أ، ب]: (أذبح).
(٤) حسن؛ أسامة بن زيد صدوق، أخرجه أبو داود (١٩٣٢)، وابن ماجه (٣٠٥٢)، وابن خزيمة (٢٧٨٧)، والدارمي (١٨٧٩)، وعبد بن حميد (١٠٠٤)، والطحاوي ٢/ ٢٣٦، والبيهقي ٥/ ١٤٣.
حضرت جابر کہتے ہیں کہ ایک آدمی نے کہا: یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم! میں نے نحر کرنے سے پہلے حلق کرلیا ہے؟ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: کوئی بات نہیں۔ اور (امام) ابوحنیفہ کا قول یہ ذکر کیا گیا ہے کہ: اس پر دم واجب ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الرد على أبي حنيفة/حدیث: 38899]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 38899، ترقيم محمد عوامة 37299)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 38899 in Urdu