مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
45. وذكر أن أبا حنيفة قال: بخلافه
مُصَراۃ (دودھ روکے ہوئے جانور) کی بیع کا بیان
ترقیم عوامۃ: 37341 ترقیم الشثری: -- 38941
٣٨٩٤١ - حدثنا محمد بن بشر عن حجاج (بن) (١) ابي عثمان عن يحيى بن ابي كثير عن عبد الله بن ابي قتادة عن ابيه عن النبي ﷺ قال:"لا (تنبذوا) (٢) التمر والزبيب جميعا، ولا تنبذوا الزهو والرطب، وانبذوا كل واحد منهما على حدة" (٣) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب، س]: (عن).
(٢) في [أ، هـ]: (تنتبذوا).
(٣) صحيح؛ أخرجه البخاري (٥٦٠٢)، ومسلم (١٩٨٨).
حضرت عبد اللہ بن ابو قتادہ اپنے والد سے روایت کرتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: کھجور اور کشمش کو اکٹھا نبیذ نہ کرو اور کچی پکی کھجور کو اکٹھا نبیذ نہ کرو۔ اور ان میں سے ہر ایک کو علیحدہ علیحدہ نبیذ کرلو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الرد على أبي حنيفة/حدیث: 38941]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 38941، ترقيم محمد عوامة 37341)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 38941 in Urdu