مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
61. وذكر أن أبا حنيفة قال: يغطى رأسه
حالتِ احرام میں مرنے والے کے سر کو ڈھانپنے کا بیان
ترقیم عوامۃ: 37410 ترقیم الشثری: -- 39011
٣٩٠١١ - ٣٩٠٦٤ - حدثنا ابن فضيل عن الاعمش عن ابي قيس (١) عبد الرحمن بن ثروان عن هزيل قال: قال رسول الله ﷺ:"لو ان رجلا اطلع في دار قوم من كوة فرمي بنواة ففقات عينه لبطلت" (٢) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب، جـ، هـ]: زيادة (عن).
(٢) مرسل؛ هزيل تابعي.
حضرت ہزیل فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اگر کوئی آدمی لوگوں کے گھر میں روشندان سے جھانکے اور اس کی طرف گٹھلی پھینکی جائے۔ اس کی آنکھ پھوٹ جائے تو یہ زخم رائیگاں ہوگا۔ اور (امام) ابوحنیفہ کا قول یہ ذکر کیا گیا ہے کہ: ضمان دیا جائے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الرد على أبي حنيفة/حدیث: 39011]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 39011، ترقيم محمد عوامة 37410)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 39011 in Urdu