مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
62. وذكر أن أبا حنيفة قال: يضمن
جھانکنے والے کی آنکھ پھوڑنے کا بیان
ترقیم عوامۃ: 37412 ترقیم الشثری: -- 39013
٣٩٠١٣ - حدثنا ابن عيينة عن عبد الله بن دينار قال: ذهبت مع ابن عمر إلى بني معاوية فنبحت علينا كلاب فقال: (قال) (١) رسول الله ﷺ:" (٢) من (اقتنى) (٣) كلبا إلا كلب ضارية او ماشية نقص من اجره كل يوم قيراطان" (٤) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [جـ].
(٢) في [أ، ب]: زيادة (قال).
(٣) في [أ، ب]: (اتخذ).
(٤) صحيح؛ أخرجه البخاري (٥٤٨٠)، ومسلم (١٥٧٤).
حضرت عبد اللہ بن دینار فرماتے ہیں کہ میں حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما کے ہمراہ بنی معاویہ کی طرف گیا۔ تو ہم پر کتوں نے بھونکنا شروع کیا۔ ابن عمر رضی اللہ عنہما نے فرمایا۔ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا ارشاد ہے۔ جس نے شکاری کتے کے سوا یا جانوروں کی دیکھ بھال والے کتے کے سوا کتا پالا تو اس آدمی کے ثواب میں سے روزانہ دو قیراط کی کمی ہوجائے گی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الرد على أبي حنيفة/حدیث: 39013]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 39013، ترقيم محمد عوامة 37412)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 39013 in Urdu