مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
63. وذكر أن أبا حنيفة قال: لا بأس باتخاذه
کتے کو پالنے کا بیان
ترقیم عوامۃ: 37416 ترقیم الشثری: -- 39017
٣٩٠١٧ - حدثنا عبد الله بن نمير عن ابن ابي ليلى عن الحكم قال: بعث النبي ﷺ معاذا وامره ان ياخذ من كل ثلاثين تبيعا او تبيعة، ومن كل اربعين مسنة، فسالوه عن فضل ما بينهما، فابى ان ياخذ حتى سال النبي ﷺ فقال:"لا تاخذ شيئا" (١) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) مرسل ضعيف؛ الحكم تابعي، وابن أبي ليلى سيء الحفظ، وأخرجه مالك في المدونة ٢/ ٣١١، وعبد الرزاق (٦٨٤٨)، وقد ورد من طريق الحكم عن طاوس عن ابن عباس، أخرجه الدارقطني ٢/ ٩٤، والبيهقي ٤/ ٩٩، وابن عبد البر في التمهيد ٢/ ٢٧٤، وابن حزم ٦/ ٦.
حضرت حکم سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے حضرت معاذ کو یمن بھیجا اور انہیں حکم دیا کہ وہ (زکوۃ کی وصولی) ہر تیس گائیوں پر ایک مؤنث یا مذکر تبیعہ (ایک سالہ بچہ) کو لے۔ اور ہر چالیس گائیوں پر ایک دو سالہ گائے کا بچہ لے۔ لوگوں نے آپ سے ان دونوں کے درماان کے بابت سوال کیا تو انہوں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے پوچھنے تک کچھ بھی لینے سے انکار فرمایا: آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: تم (دو نصابوں کے مابین پر) کچھ نہ وصول کرو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الرد على أبي حنيفة/حدیث: 39017]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 39017، ترقيم محمد عوامة 37416)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 39017 in Urdu