مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
63. وذكر أن أبا حنيفة قال: لا بأس باتخاذه
کتے کو پالنے کا بیان
ترقیم عوامۃ: 37418 ترقیم الشثری: -- 39019
٣٩٠١٩ - حدثنا غندر عن شعبة قال: سالت الحكم، قلت: إن كانت خمسين بقرة؟ قال الحكم: فيها مسنة.
حضرت شعبہ بیان کرتے ہیں کہ میں نے حکم سے پوچھا: میں نے کہا: اگر پچاس گائے ہوں تو؟ حکم نے جواب دیا: اس میں بھی دو سالہ بچہ ہی ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الرد على أبي حنيفة/حدیث: 39019]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 39019، ترقيم محمد عوامة 37418)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 39019 in Urdu