🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
71. وذكر أن أبا حنيفة قال: الأربع الأول
اسلام لانے کے بعد چار بیویوں کو اختیار کرنا اور ان پر اقتصار کرنے کا بیان
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 37440 ترقیم الشثری: -- 39041
٣٩٠٤١ - حدثنا ابو معاوية عن الاعمش عن إبراهيم عن الاسود عن عائشة قالت: اراد اهل بريرة ان يبيعوها ويشترطوا الولاء فذكرت ذلك للنبي ﷺ فقال: ⦗٢٧٤⦘"اشتريها واعتقيها (فإن) (١) (الولاء) (٢) لمن اعتق" (٣) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [جـ، س]: (فإنما).
(٢) في [أ، ب]: (الولي).
(٣) صحيح؛ أخرجه البخاري (١٤٩٣)، وأحمد ٦/ ٤٢ (٢٤١٩٦).

حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا بیان فرماتی ہیں کہ بریرہ کے مالکوں نے ان کو بیچنے کا اور ولاء (آزاد شدہ غلام کے مرنے کے بعد اس کا ترکہ) کی شرط لگانے کا ارادہ کیا۔ تو میں نے یہ بات نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے ذکر کی۔ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: تم اس کو خرید لو اور اس کو آزاد کردو۔ کیونکہ ولاء اسی کو ملتا ہے جو آزاد کرے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الرد على أبي حنيفة/حدیث: 39041]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 39041، ترقيم محمد عوامة 37440)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 39041 in Urdu