مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
71. وذكر أن أبا حنيفة قال: الأربع الأول
اسلام لانے کے بعد چار بیویوں کو اختیار کرنا اور ان پر اقتصار کرنے کا بیان
ترقیم عوامۃ: 37442 ترقیم الشثری: -- 39043
٣٩٠٤٣ - حدثنا شبابة بن سوار عن مالك بن انس عن نافع عن ابن عمر قال: ارادت عائشة ان تشتري بريرة فقالوا: اتبتاعينها على ان ولاءها لنا؟ فذكرت ذلك للنبي ﷺ، فقال رسول الله ﷺ:"لا (يمنعك) (١) ذلك منها، فإنما الولاء لمن اعتق" (٢) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [هـ]: (يضرك).
(٢) صحيح؛ أخرجه البخاري (٢٥٦٢)، وأحمد ٢/ ١١٣، وبنحوه مسلم (١٥٠٤).
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما روایت کرتے ہیں کہ حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا نے بریرہ کو خریدنے کا ارادہ کیا تو مالکوں نے کہا: کیا تم اس کو اس شرط پر خریدتی ہو کہ اس کا ولاء ہمارے لئے ہوگا؟ حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا نے یہ بات نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے ذکر کی۔ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: یہ شرط تجھے بریرہ (کی خریداری) سے نہ روکے۔ کیونکہ وَلَاء تو اسی کو ملتا ہے جو آزاد کرتا ہے۔ اور (امام) ابوحنیفہ کا قول یہ ذکر کیا گیا ہے کہ: یہ شرط فاسد ہے اور جائز نہیں ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الرد على أبي حنيفة/حدیث: 39043]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 39043، ترقيم محمد عوامة 37442)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 39043 in Urdu