مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
73. وذكر أن أبا حنيفة قال: ضربتين، لا تجزئه ضربة
تیمم میں ایک اور دو ضربوں کا بیان
ترقیم عوامۃ: 37447 ترقیم الشثری: -- 39048
٣٩٠٤٨ - حدثنا وكيع عن سفيان عن ابي حصين عن رجل عن حكيم بن حزام ان النبي ﷺ بعثه يشتري له اضحية بدينار فاشتراها ثم باعها بدينارين (فاشترى شاة بدينار) (١) وجاءه بدينار فدعا له النبي ﷺ بالبركة وامره ان يتصدق بالدينار (٢) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [أ، ب، س، ط، هـ].
(٢) مجهول؛ لإبهام الراوي، أخرجه أبو داود (٣٣٨٦)، والترمذي (١٢٥٧)، والدارقطني ٣/ ٩، والبيهقي ٦/ ١١٢.
حضرت حکیم بن حزام سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے انہیں ایک دینار کے بدلے میں قربانی خریدنے کے لئے بھیجا۔ انہوں نے قربانی (کا جانور) خریدا پھر اس کو دو دیناروں میں بیچ دیا پھر آپ نے ایک دینار میں بکری خرید لی اور آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے پاس ایک دینار (بھی) لے کر حاضر ہوئے تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ان کو برکت کی دعا دی اور انہیں دینار صدقہ کرنے کا حکم فرمایا۔ اور (امام) ابوحنیفہ کا قول یہ ذکر کیا گیا ہے کہ: جب مؤکل کے حکم کے بغیر وکیل بیع کرے تو ضامن ہوگا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الرد على أبي حنيفة/حدیث: 39048]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 39048، ترقيم محمد عوامة 37447)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 39048 in Urdu