🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
77. وذكر أن أبا حنيفة قال: يضمن
جانور رات کے وقت جو نقصان کریں اس کا بیان
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 37460 ترقیم الشثری: -- 39061
٣٩٠٦١ - (حدثنا) (١) محمد بن بشر العبدي عن سعيد عن قتادة عن الحسن عن سمرة عن النبي ﷺ قال:"الغلام رهينة بعقيقته، تذبح عنه يوم سابعه ويحلق راسه ويسمى" (٢) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب]: (حصنًا).
(٢) صحيح؛ صرح الحسن بالسماع، وأخرجه أحمد (٢٠٠٨٣)، وأبو داود (٢٨٣٨)، والترمذي (١٥٢٢)، والنسائي ٧/ ١٦٦، وابن ماجه (٣١٦٥)، والحاكم ٤/ ٢٣٧، وابن الجارود (٩١٠)، والطيالسي (٩٠٩)، والدارمي (١٩٦٩)، والطحاوي في شرح المشكل (١٠٣٢)، والطبراني (٦٨٣١)، وابن عبد البر في التمهيد ٤/ ٣٠٧.

حضرت سمرہ، نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے روایت کرتے ہیں کہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: بچہ عقیقہ کے عوض گروی ہوتا ہے۔ بچہ کی ولادت کے ساتویں دن بچہ کی طرف سے ذبح کیا جائے اور اس کا سر حلق کیا جائے اور اس کا نام رکھا جائے۔ اور (امام) ابوحنیفہ کا قول یہ ذکر کیا گیا ہے کہ: اگر بچہ کی طرف سے عقیقہ نہ کیا جائے تو بھی اس پر کچھ نہیں ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الرد على أبي حنيفة/حدیث: 39061]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 39061، ترقيم محمد عوامة 37460)
 
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 39061 in Urdu