🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
82. وذكر أن أبا حنيفة قال: لا يجوز ذلك
ایک گواہ اور قسم کی بنیاد پر فیصلہ کرنے کا بیان
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 37476 ترقیم الشثری: -- 39080
٣٩٠٨٠ - حدثنا حاتم بن إسماعيل عن جعفر عن ابيه قال: قال علي: من باع عبدا وله مال فماله للبائع إلا ان يشترط المبتاع، (قضى به رسول الله ﷺ) (١) (٢) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [جـ].
(٢) منقطع؛ أبو جعفر لم يدرك عليًا، أخرجه البيهقي ٥/ ٣٢٦، وإسحاق كما في المطالب ٧/ ٣٨٧ (١٤٥٧).

حضرت علی رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ جو کوئی غلام بیچے اور اس غلام کا کوئی مال ہو تو یہ مال بائع کا ہوگا۔ ہاں اگر خریدار کے لئے اس مال کی شرط لگائی گئی ہو (تو پھر خریدار کا ہوگا) رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے یہی فیصلہ فرمایا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الرد على أبي حنيفة/حدیث: 39080]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 39080، ترقيم محمد عوامة 37476)
 
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 39080 in Urdu