مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
82. وذكر أن أبا حنيفة قال: لا يجوز ذلك
ایک گواہ اور قسم کی بنیاد پر فیصلہ کرنے کا بیان
ترقیم عوامۃ: 37478 ترقیم الشثری: -- 39082
٣٩٠٨٢ - حدثنا ابو الاحوص عن عبد العزيز بن رفيع عن عطاء وابن ابي مليكة قالا: قال رسول الله ﷺ:"من باع عبدا فماله للبائع إلا ان يشترط المبتاع، يقول: اشتريه منك وماله" (١) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) مرسل؛ عطاء وابن أبي مليكة تابعيان، وأخرجه النسائي في الكبرى (٤٩٨٤)، وعبد الرزاق (١٤٦٢٤).
حضرت عطاء اور ابن ابی ملیکہ روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: جو کوئی غلام فروخت کرے تو اس (غلام) کا مال فروخت کنندہ کا ہوگا۔ اِلّا یہ کہ مشتری (خریدار) اس کی شرط لگالے۔ (مثلاً) کہے۔ میں تم سے یہ غلام اور اس کا مال خریدتا ہوں۔ اور (امام) ابوحنیفہ کا قول یہ ذکر کیا گیا ہے کہ: اگر غلام کا مال ثمن سے زیادہ ہو تو پھر جائز نیں ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الرد على أبي حنيفة/حدیث: 39082]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 39082، ترقيم محمد عوامة 37478)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 39082 in Urdu