مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
84. وذكر أن أبا حنيفة كال: إذا افترقا فليس له أن يرد إلا بعيب كان بها
خیار شرط کا بیان
ترقیم عوامۃ: 37486 ترقیم الشثری: -- 39090
٣٩٠٩٠ - حدثنا ابو الاحوص عن العلاء عن عمرو بن مرة عن عكرمة قال: قال رجل لابن عباس: (انركب) (١) البدنة؟ قال: غير مثقل، قال: فنحلبها؟ قال: غير مجهد (٢) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ]: (أتركب).
(٢) صحيح.
حضرت عکرمہ فرماتے ہیں کہ ایک آدمی نے حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما سے سوال کیا: کیا بدنہ (حج کے جانور) پر سواری کی جاسکتی ہے؟ آپ نے فرمایا: بوجھل کئے بغیر (سواری کی جاسکتی ہے) سائل نے پوچھا: اس کا دودھ دوہا جاسکتا ہے؟ آپ نے فرمایا: ہلکا پھلکا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الرد على أبي حنيفة/حدیث: 39090]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 39090، ترقيم محمد عوامة 37486)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 39090 in Urdu