مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
84. وذكر أن أبا حنيفة كال: إذا افترقا فليس له أن يرد إلا بعيب كان بها
خیار شرط کا بیان
ترقیم عوامۃ: 37488 ترقیم الشثری: -- 39092
٣٩٠٩٢ - حدثنا ابو مالك الجنبي عن حجاج عن ابي إسحاق عن علي قال: يركب بدنته بالمعروف (١) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) منقطع حكمًا ضعيف؛ أبو مالك ضعيف، وحجاج مدلس.
حضرت علی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ آدمی اپنے بدنہ پر معروف کے ساتھ سواری کرسکتا ہے۔ اور (امام) ابوحنیفہ کا قول یہ ذکر کیا گیا ہے کہ: بدنہ پر سواری نہیں کی جاسکتی ہاں اگر بدنہ کے مالک کو شدید مشقت لاحق ہو تو پھر سواری کی جاسکتی ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الرد على أبي حنيفة/حدیث: 39092]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 39092، ترقيم محمد عوامة 37488)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 39092 in Urdu