مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
87. وذكر أن أبا حنيفة قال: إذا وهبها له درئ عنه (الحد)
مسروق کا سارق کو ہدیہ کرنے کا بیان
ترقیم عوامۃ: 37500 ترقیم الشثری: -- 39104
٣٩١٠٤ - حدثنا عمرو ين محمد عن ابن ابي (رواد) (١) عن موسى بن عقبة قال: صحبت سالما فتخلفت عنه بالطريق فقال: ما خلفك؟ فقلت: اوترت، قال: فهلا على راحلتك.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، هـ]: (داود).
حضرت موسیٰ بن عقبہ روایت کرتے ہیں کہ میں حضرت سالم کے ساتھ تھا۔ پس میں ان سے راستہ میں پیچھے رہ گیا۔ تو انہوں نے پوچھا: تمہیں کس شئی نے پیچھے چھوڑ دیا تھا؟ میں نے عرض کیا۔ میں وتر پڑھ رہا تھا انہوں نے فرمایا: تم نے اپنی سواری پر کیوں نہیں پڑھے؟ اور (امام) ابوحنیفہ کا قول یہ ذکر کیا گیا ہے کہ: سواری پر وتر پڑھنا آدمی کو کفایت نہیں کرتا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الرد على أبي حنيفة/حدیث: 39104]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 39104، ترقيم محمد عوامة 37500)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 39104 in Urdu