مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
156. يصلي إلى بعيره
اونٹ کی طرف رخ کر کے اسے سترہ بنا کر نماز ادا کرنا
ترقیم عوامۃ: 3891 ترقیم الشثری: -- 3912
٣٩١٢ - حدثنا عبدة عن عاصم قال: رايت انسا يصلي وبينه وبين القبلة بعير عليه محمل (١) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) صحيح.
حدثنا حدثنا عبدة، عن عاصم، قال:" رايت انسا يصلي وبينه وبين القبلة بعير عليه محمل"
حضرت عاصم فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت انس کو دیکھا کہ کجاوے کے اونٹ کی طرف رخ کرکے نماز ادا فرما رہے تھے جو ان کے اور قبلے کے درمیان تھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصلوات/حدیث: 3912]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 3912، ترقيم محمد عوامة 3891)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 3912 in Urdu