مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
93. وذكر أن أبا حنيفة قال: ليس عليه أن يقضيهما
صبح کی نماز کے بعد فجر کی سنتوں کی قضا کرنے کا بیان
ترقیم عوامۃ: 37532 ترقیم الشثری: -- 39136
٣٩١٣٦ - حدثنا حفص عن (حميد) (١) عن انس قال: ابصرني عمر وانا اصلي إلى قبر، فجعل يقول: يا انس القبر، فجعلت ارفع راسي انظر إلى القمر، فقالوا: إنما يعني القبر (٢) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب]: (عبيد).
(٢) صحيح؛ أخرجه عبد الرزاق (١٥٨١)، والبيهقي ٢/ ٤٣٥، وأحمد بن منيع كما في المطالب (٣٣٩)، والحافظ في التعليق ٢/ ٢٢٩.
حضرت انس بیان فرماتے ہیں کہ حضرت عمر نے مجھے دیکھا اور میں اس وقت ایک قبر کے پاس نماز پڑھ رہا تھا۔ حضرت عمر نے فرمایا: اے انس! قبر (دیکھو) میں نے سر اٹھا کر قمر کو دیکھا تو لوگوں نے کہا: آپ قبر کہہ رہے ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الرد على أبي حنيفة/حدیث: 39136]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 39136، ترقيم محمد عوامة 37532)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 39136 in Urdu