🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
93. وذكر أن أبا حنيفة قال: ليس عليه أن يقضيهما
صبح کی نماز کے بعد فجر کی سنتوں کی قضا کرنے کا بیان
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 37534 ترقیم الشثری: -- 39138
٣٩١٣٨ - حدثنا ابن فضيل عن العلاء عن ابيه وخيثمة قالا: لا يصلي إلى حائط حمام ولا وسط مقبرة.
حضرت علاء اپنے والد سے اور خیثمہ سے روایت کرتے ہیں کہ ان دونوں نے فرمایا: حمام کی دیوار کی طرف (منہ کر کے) نماز نہیں پڑھی جائے گی۔ اور نہ ہی قبرستان کے درمیان۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الرد على أبي حنيفة/حدیث: 39138]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 39138، ترقيم محمد عوامة 37534)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 39138 in Urdu