مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
93. وذكر أن أبا حنيفة قال: ليس عليه أن يقضيهما
صبح کی نماز کے بعد فجر کی سنتوں کی قضا کرنے کا بیان
ترقیم عوامۃ: 37537 ترقیم الشثری: -- 39141
٣٩١٤١ - حدثنا غندر عن شعبة عن (المغيرة) (١) عن إبراهيم قال: كانوا يكرهون ان يصلوا بين القبور.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب، س]: (مغيرة).
حضرت ابراہیم فرماتے ہیں کہ صحابہ وتابعین قبروں کے درمیان نماز پڑھنے کو مکروہ سمجھتے تھے۔ اور (امام) ابوحنیفہ کا قول یہ ذکر کیا گیا ہے کہ: اگر آدمی (قبرستان میں) نماز پڑھ لے تو یہ نماز اس کو کفایت کرے گی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الرد على أبي حنيفة/حدیث: 39141]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 39141، ترقيم محمد عوامة 37537)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 39141 in Urdu