🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
94. وذكر أن أبا حنيفة قال: إن صلى أجزأته صلاته
قبروں کے درمیان نماز پڑھنے کا بیان
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 37545 ترقیم الشثری: -- 39149
٣٩١٤٩ - حدثنا (الثقفي) (١) عن برد عن مكحول قال: ليس في الخيل صدقة (والرقيق) (٢) إلا صدقة الفطر.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب]: (أشقح).
(٢) سقط من: [هـ].

حضرت مکحول فرماتے ہیں کہ غلام اور گھوڑے میں صدقۃ الفطر کے سوا زکوۃ نہیں ہے۔ اور (امام) ابوحنیفہ کا قول یہ ذکر کیا گیا ہے کہ: اگر گھوڑوں میں نر اور مادہ ہوں اور ان سے افزائش نسل کا کام لیا جائے تو پھر گھوڑوں میں زکوۃ ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الرد على أبي حنيفة/حدیث: 39149]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 39149، ترقيم محمد عوامة 37545)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 39149 in Urdu