مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
96. وذكر أن أبا حنيفة قال: لا يرفع الإمام صوته بآمين ويقولها من خلفه
امام کا آمین کو بلند آواز سے کہنے کا بیان
ترقیم عوامۃ: 37553 ترقیم الشثری: -- 39157
٣٩١٥٧ - حدثنا يزيد عن ابن عون عن (رجاء) (١) عن قبيصة بن ذؤيب قال: مر علي ابو هريرة وانا اصلي، فقال: افصل، فلم ادر ما قال، فلما انصرفت قلت: ما افصل؟ قال: افصل بين صلاة الليل وصلاة النهار (٢) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب، جـ، س]: (رجل).
(٢) صحيح.
حضرت قبیصہ بن ذویب کہتے ہیں کہ میں نماز پڑھ رہا تھا کہ میرے پاس سے حضرت ابوہریرہ گزرے اور فرمایا: فاصلہ کرو! میں ان کی کہی بات نہ سمجھ سکا۔ پس جب میں فارغ ہوا تو میں نے عرض کیا۔ میں کیا فاصلہ کروں؟ انہوں نے فرمایا: رات کی نماز اور دن کی نماز میں فاصلہ کرو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الرد على أبي حنيفة/حدیث: 39157]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 39157، ترقيم محمد عوامة 37553)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 39157 in Urdu