مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
97. وذكر أن أبا حنيفة قال: إن شئت صليت ركعتين، وإن شئت أربعا، وإن شئت ستا، لا (تفصل) بينهن
رات کی نماز اور وتروں کے شفع میں فاصلہ کا بیان
ترقیم عوامۃ: 37563 ترقیم الشثری: -- 39167
٣٩١٦٧ - حدثنا ابن علية عن ابن عون عن ابن سيرين قال: سمر ابن مسعود وحذيفة عند الوليد بن عقبة ثم خرجا فتقاوما، فلما اصبحا ركع كل واحد منهما ركعة (١) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) منقطع؛ ابن سيرين لا يروي عن ابن مسعود.
حضرت ابن سیرین فرماتے ہیں کہ ولید بن عقبہ کے ہاں حضرت ابن مسعود اور حذیفہ رضی اللہ عنہ نے رات کو گفتگو کی۔ پھر وہ دونوں وہاں سے نکلے اور دونوں نے قیام کیا۔ پس جب دونوں صبح کے قریب پہنچے تو انہوں نے ایک ایک رکعت پڑھی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الرد على أبي حنيفة/حدیث: 39167]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 39167، ترقيم محمد عوامة 37563)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 39167 in Urdu