مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
98. وذكر أن أبا حنيفة قال: لا يجوز أن يوتر بركعة
ایک رکعت وتر پڑھنے کا بیان
ترقیم عوامۃ: 37573 ترقیم الشثری: -- 39177
٣٩١٧٧ - حدثنا ابن علية عن علي بن الحكم قال: سالت الحكم عن جلود النمور فقال: (تكره) (١) جلود السباع.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ]: (يكره).
حضرت علی رضی اللہ عنہ بن حکیم سے روایت ہے کہ میں نے حضرت حکیم سے چیتوں کی کھالوں کے بارے میں سوال کیا؟ تو انہوں نے فرمایا: درندوں کی کھالوں (کا استعمال) مکروہ ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الرد على أبي حنيفة/حدیث: 39177]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 39177، ترقيم محمد عوامة 37573)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 39177 in Urdu