🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
101. وذكر أن أبا حنيفة قال: لا تصلى صلاة الاستسقاء في جماعة ولا يخطب فيها
کیا استسقاء میں نماز اور خطبہ ہے؟
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 37587 ترقیم الشثری: -- 39191
٣٩١٩١ - حدثنا وكيع عن (بدر) (١) (بن عثمان) (٢) سمعه من ابي بكر بن ابي موسى عن ابيه (ان) (٣) سائلا اتى النبي ﷺ فساله عن مواقيت الصلاة، فلم يرد عليه شيئا، ثم امر بلالا فاقام العشاء الآخرة عند سقوط الشفق ثم صلى من الغد العشاء ثلث الليل ثم قال:"اين السائل عن الوقت؟ ما بين هذين الوقتين وقت" (٤) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب]: (زيد).
(٢) سقط من: [أ، ب].
(٣) سقط من: [هـ].
(٤) صحيح؛ أخرجه مسلم (٦١٤)، وأحمد (١٩٧٣٣).

ابوبکر بن ا بو موسیٰ اپنے والد سے روایت کرتے ہیں کہ ایک سائل نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوا اور اس نے نمازوں کے اوقات کے بارے میں سوال کیا۔ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اس کو کوئی جواب نہیں دیا۔ پھر آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے حضرت بلال کو حکم دیا تو انہوں نے نماز عشاء کے لئے غروب شفق کے وقت امامت کہی۔ پھر آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اگلے روز عشاء کی نماز تہائی رات کو ادا فرمائی۔ پھر فرمایا اوقات کے بارے میں سوال کرنے والا کہاں ہے؟ ان دو (مقررہ) اوقات کے درمیان (عشاء کا) وقت ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الرد على أبي حنيفة/حدیث: 39191]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 39191، ترقيم محمد عوامة 37587)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 39191 in Urdu