مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
103. (وذكروا) أن أبا حنيفة قال: لا تقبل أيمان الذين يدعون الدم
قسامت کا بیان
ترقیم عوامۃ: 37601 ترقیم الشثری: -- 39205
٣٩٢٠٥ - حدثنا يعلى عن (الاجلح) (١) عن عطاء قال: رايت ابن عمر وابن الزبير طافا بالبيت قبل صلاة الفجر ثم صليا ركعتين قبل طلوع الشمس (٢) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [س]: (أحلج).
(٢) حسن؛ الأجلح صدوق، وأثر ابن الزبير أخرجه البخاري (١٦٣٠).
حضرت عطاء فرماتے ہیں کہ میں نے ابن عمر رضی اللہ عنہما اور ابن زبیر کو دیکھا کہ انہوں نے فجر سے پہلے بیت اللہ کا طواف کیا پھر طلوع آفتاب سے قبل دونوں نے نماز (طواف) پڑھی۔ اور (امام) ابوحنیفہ کا قول یہ ذکر کیا گیا ہے کہ: سورج کے طلوع یا غروب تک نماز نہیں پڑھے گا اور یہاں تک کہ نماز پڑھ سکے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الرد على أبي حنيفة/حدیث: 39205]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 39205، ترقيم محمد عوامة 37601)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 39205 in Urdu