مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
107. (وذكروا) أن أبا حنيفة قال: يصلى على (الشهيد)
شہید کا جنازہ پڑھنے کا بیان
ترقیم عوامۃ: 37620 ترقیم الشثری: -- 39224
٣٩٢٢٤ - حدثنا وكيع حدثنا (الهيثم) (١) بن (جماز) (٢) عن يزيد بن ابان عن انس ان النبي ﷺ قال:"اتاني (جبرئيل) (٣) فقال: إذا توضات ⦗٣٢٢⦘ فخلل (لحيتك) (٤) " (٥) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ب]: (هثيم).
(٢) في [أ، ب، هـ]: (حماد).
(٣) في [أ، ب، جـ، س]: (جبريل).
(٤) في [ب]: (لحيته).
(٥) ضعيف جدًا؛ الهيثم بن جماز متروك، أخرجه ابن عدي ٨/ ٣٣٣.
حضرت انس رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ میرے پاس جبرائیل آئے اور انہوں نے فرمایا: جب آپ وضو کریں تو اپنی داڑھی کا خلال کیا کریں۔ اور (امام) ابوحنیفہ کا قول یہ ذکر کیا گیا ہے کہ: وہ داڑھی کا خلال کرنے کی رائے نہیں رکھتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الرد على أبي حنيفة/حدیث: 39224]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 39224، ترقيم محمد عوامة 37620)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 39224 in Urdu