🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
109. وذكر أن أبا حنيفة كره أن يخص سورة يقرأ بها في الوتر
وتروں میں قراء ت کا بیان
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 37625 ترقیم الشثری: -- 39229
٣٩٢٢٩ - حدثنا حاتم بن إسماعيل عن جعفر عن ابيه عن عبيد الله بن ابي رافع قال: استخلف مروان ابا هريرة على المدينة وخرج إلى مكة، فصلى بنا ابو هريرة الجمعة فقرا بسورة الجمعة في السجدة الاولى، وفي الآخرة: ﴿إذا جاءك المنافقون﴾، قال عبيد الله: فادركت ابا هريرة حين انصرف فقلت: إنك قرات بسورتين فإن علي ﵀ يقرا بهما في الكوفة، فقال ابو هريرة: إني سمعت رسول الله ﷺ يقرا بهما (١) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) صحيح؛ حاتم ثقة، أخرجه مسلم (٨٧٧)، وأحمد (٩٥٥٠).
حضرت عبد اللہ بن ابو رافع سے روایت ہے کہ مروان نے ابوہریرہ کو مدینہ میں امیر مقرر کیا اور خود مکہ کی طرف نکل گیا تو ابوہریرہ نے ہمیں جمعہ پڑھایا۔ پہلی رکعت میں سورة جمعہ قرائت فرمائی اور دوسری رکعت میں {إِذَا جَائَک الْمُنَافِقُونَ } عبیداللہ کہتے ہیں۔ جب آپ نماز سے فارغ ہوگئے تو میں ابوہریرہ کے پاس گیا اور میں نے کہا۔ بیشک آپ نے (آج) وہ دو سورتیں قرائت کی ہیں جو حضرت علی رضی اللہ عنہ کوفہ میں پڑھا کرتے تھے۔ ابوہریرہ نے فرمایا: میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو یہ دونوں سورتیں پڑھتے سُنا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الرد على أبي حنيفة/حدیث: 39229]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 39229، ترقيم محمد عوامة 37625)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 39229 in Urdu