مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
110. وذكر أن أبا حنيفة كره أن (تخص) سورة ليوم الجمعة والعيدين
جمعہ اور عیدین میں قراء ت کا بیان
ترقیم عوامۃ: 37633 ترقیم الشثری: -- 39237
٣٩٢٣٧ - حدثنا ابو الاحوص عن ابي إسحاق قال: قال رجل من الحي لابي ميسرة: إني (اجنب) (١) في ثوبي فانظر فلا ارى شيئا، قال: (فإذا) (٢) اغتسلت فتلفف به وانت رطب فإن (ذلك) (٣) (يجزئك) (٤) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب]: (أجنبت).
(٢) في [أ، ب]: (إذا).
(٣) سقط من: [س].
(٤) في [أ، ب]: (يجزيك).
حضرت ابو اسحاق فرماتے ہیں کہ قبیلہ کے ایک آدمی نے ابو میسرہ سے کہا۔ میں اپنے کپڑوں میں (ہی) جنبی ہوا پس میں نے (کپڑوں کو) دیکھا تو مجھے کوئی چیز نظر نہیں آئی؟ ابو میسرہ نے کہا۔ جب تم غسل کرو اور کپڑے پہن لواس حال میں کہ تم تر ہو تو تمہارے لئے یہی کافی ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الرد على أبي حنيفة/حدیث: 39237]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 39237، ترقيم محمد عوامة 37633)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 39237 in Urdu