🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
110. وذكر أن أبا حنيفة كره أن (تخص) سورة ليوم الجمعة والعيدين
جمعہ اور عیدین میں قراء ت کا بیان
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 37637 ترقیم الشثری: -- 39241
٣٩٢٤١ - حدثنا غندر عن شعبة عن قتادة عن سعيد بن المسيب قال: إن (اضللت) (١) (فانضح) (٢) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ط، هـ]: (ضللت).
(٢) في [ب]: (فانضح).

حضرت سعیدبن مسیب سے منقول ہے کہ اگر تمہیں (موضع احتلام) بھول جائے تو چھڑکاؤ کرلو۔ اور (امام) ابوحنیفہ کا قول یہ ذکر کیا گیا ہے کہ: اس کپڑے پر چھڑکاؤ نہیں کرے گا۔ پانی (کا چھڑکاؤ) نجاست کو زیادہ ہی کرے گا (کم نہیں کرے گا) [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الرد على أبي حنيفة/حدیث: 39241]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 39241، ترقيم محمد عوامة 37637)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 39241 in Urdu