مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
114. (وذكر) أن أبا حنيفة قال: لا تقتل إذا ارتدت
کیا اگر عورت مرتد ہو جائے تو اس کو قتل کیا جائے گا؟
ترقیم عوامۃ: 37651 ترقیم الشثری: -- 39255
٣٩٢٥٥ - حدثنا محمد بن فضيل عن يزيد عن عبد الرحمن بن ابي ليلى قال: حدثني فلان بن فلان ان النبي ﷺ قال:"إن كسوف الشمس آية من آيات الله، فإذا رايتم ذلك (فافزعوا) (١) إلى الصلاة" (٢) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [س]: (فافرغوا).
(٢) ضعيف مرسل؛ فيه جهالة، يزيد ضعيف، وفلان بن فلان مجهول، لم تثبت له صحبة.
حضرت عبد الرحمان بن ابی لیلیٰ، فلاں بن فلاں سے روایت کرتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: بلاشبہ سورج کا گرہن ہونا اللہ کی نشانیوں میں سے ایک نشانی ہے پس جب تم اس کو دیکھو تو نماز کی طرف پناہ پکڑو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الرد على أبي حنيفة/حدیث: 39255]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 39255، ترقيم محمد عوامة 37651)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 39255 in Urdu