🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
115. وذكر أن أبا حنيفة قال: لا يصلى في كسوف القمر
چاند گرہن میں نماز پڑھنے کا بیان
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 37655 ترقیم الشثری: -- 39259
٣٩٢٥٩ - حدثنا هشيم اخبرنا ابو الزبير عن نافع بن جبير عن ابي عبيدة عن عبد الله قال: شغل النبي ﷺ المشركون يوم الخندق عن اربع صلوات، قال: فامر بلالا فاذن (واقام) (١) فصلى الظهر، ثم اقام فصلى العصر، ثم اقام فصلى المغرب، ثم اقام فصلى العشاء (٢) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ب]: (فأقام).
(٢) منقطع؛ أبو عبيدة لم يسمع أباه، أخرجه أحمد (٣٥٥٥)، والترمذي (١٧٩)، والنسائي ٢/ ١٧، وأبو يعلي (٥٣٥١)، والبيهقي ١/ ٤٠٣، والطبراني (١٠٢٨٣)، وأبو نعيم في الحلية ٤/ ٢٠٧، والطيالسي (٣٣٣).

حضرت عبد اللہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو خندق کے دن مشرکین نے چار نمازوں سے مشغول (بجنگ) کئے رکھا۔ راوی کہتے ہیں: پس آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے حضرت بلال کو حکم دیا۔ انہوں نے اذان کہی اور اقامت کہی اور ظہر کی نماز پڑھی پھر انہوں نے اقامت کہی آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے عصر کی نماز پڑھی پھر انہوں نے اقامت کہی آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے مغرب کی نماز پڑھی پھر انہوں نے اقامت کہی آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے عشاء کی نماز پڑھی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الرد على أبي حنيفة/حدیث: 39259]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 39259، ترقيم محمد عوامة 37655)
 
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 39259 in Urdu