مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
122. وذكر أن أبا حنيفة رخص فيه
کسی شہری کا کسی دیہاتی کے لئے دلّالی کرنے کا بیان
ترقیم عوامۃ: 37678 ترقیم الشثری: -- 39282
٣٩٢٨٢ - حدثنا وكيع عن شعبة عن محمد بن زياد عن ابي هريرة ان رسول الله ﷺ راى الحسن بن علي اخذ تمرة من الصدقة فلاكها في فيه، فقال (النبي) (١) ﷺ:"كخ كخ، إنا لا تحل لنا الصدقة" (٢) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [هـ]: (رسول اللَّه).
(٢) صحيح؛ أخرجه البخاري (١٤٩١)، ومسلم (١٠٦٩).
حضرت ابوہریرہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے حضرت حسن بن علی رضی اللہ عنہ کو دیکھا کہ انہوں نے صدقہ کی ایک کھجور پکڑی اور اس کو انہوں نے اپنے منہ میں ڈال لیا۔ تو نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا۔ کَخْ کَخْ (یعنی باہر نکالو) ہمارے لئے صدقہ حلال نہیں ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الرد على أبي حنيفة/حدیث: 39282]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 39282، ترقيم محمد عوامة 37678)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 39282 in Urdu