مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
122. وذكر أن أبا حنيفة رخص فيه
کسی شہری کا کسی دیہاتی کے لئے دلّالی کرنے کا بیان
ترقیم عوامۃ: 37684 ترقیم الشثری: -- 39288
٣٩٢٨٨ - حدثنا يحيى بن آدم عن حماد بن سلمة عن قتادة عن انس ان النبي ﷺ وجد تمرة فقال:"لولا ان تكوني من الصدقة لاكلتك" (١) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) صحيح؛ أخرجه البخاري (٢٠٥٥)، ومسلم (١٠٧١).
حضرت انس سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو ایک کھجور ملی تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: اگر تو صدقہ کی نہ ہوتی تو میں تجھے کھا لیتا۔ اور (امام) ابوحنیفہ کا قول یہ ذکر کیا گیا ہے کہ: بنی ہاشم کے موالی وغیرہ کے لئے صدقہ حلال ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الرد على أبي حنيفة/حدیث: 39288]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 39288، ترقيم محمد عوامة 37684)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 39288 in Urdu