🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
7. في النبي ﷺ حين عرض نفسه على العرب
جب آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنے آپ کو عرب کے سامنے پیش کیا تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے بارے میں…
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 37737 ترقیم الشثری: -- 39342
٣٩٣٤٢ - (حدثنا ابو بكر قال) (١) : حدثنا محمد بن عبد الله الاسدي عن إسرائيل عن عثمان بن المغيرة عن سالم بن ابي الجعد عن جابر بن عبد الله قال: كان رسول الله ﷺ يعرض نفسه على الناس بالموقف يقول:"الا رجل يعرضني على قومه، فإن قريشا قد منعوني ان ابلغ كلام ربي"، قال: فاتاه رجل من همدان، (فقال) (٢) : (وممن) (٣) انت؟ قال: من همدان، قال:"وعند قومك منعة؟" قال: نعم، قال: فذهب الرجل (ثم إنه) (٤) خشي ان يخفره قومه، فرجع إلى النبي ﷺ (فقال) (٥) : اذهب فاعرض على قومي ثم آتيك من قابل، ثم ذهب وجاءت وفود ⦗٣٨٠⦘ وجاءت وفود الانصار في رجب (٦) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [جـ، ق، ي].
(٢) في [أ، ب]: (قال).
(٣) في [جـ]: (ممن).
(٤) في [أ، ب]: (يحد أنه).
(٥) في [ب]: (قال).
(٦) صحيح؛ أخرجه أحمد (١٥١٩٢)، وأبو داود (٤٧٣٤)، والترمذي (٢٩٢٥)، وابن ماجه (٢٠١)، والنسائي في الكبرى (٧٧٢٧)، والحاكم ٢/ ٦١٢، والبخاري في خلق أفعال العباد (٨٦)، والدارمي في الرد على الجهمية ص ٨٥، وأبو نعيم في الدلائل (٢١٧)، والبيهقي في دلائل النبوة ٢/ ٤١٣، والبزار (١٧٥٦/ كشف)، وابن حبان (٦٢٧٤)، وأبو يعلى (١٨٨٧).

حضرت جابر بن عبد اللہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اپنے آپ کو لوگوں کے سامنے موقف میں پیش فرماتے: اور کہتے: کیا کوئی ایسا شخص ہے جو مجھے اپنی قوم پر پیش کرے۔ کیونکہ قریش نے تو مجھے اس بات سے منع کیا ہے کہ میں اپنے رب کے کلام کی تبلیغ کروں۔ راوی کہتے ہیں: پس آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے پاس ہمدان کا ایک آدمی حاضر ہوا۔ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے پوچھا: تم کس سے ہو؟ اس نے جواب دیا۔ ہمدان سے۔ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے پوچھا: تمہاری قوم کے پاس منعہ (قوت و شوکت) ہے؟ اس آدمی نے عرض کیا۔ جی ہاں! راوی کہتے ہیں: وہ آدمی چلا گیا پھر اس کو یہ خوف ہوا کہ اس کی قوم اس کے ساتھ عہد شکنی کرے گی۔ پس وہ آدمی آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوا اور عرض کیا۔ میں جاتا ہوں اور میں اپنی قوم پر (آپ کی ذات کو) پیش کروں گا پھر میں آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے پاس آئندہ سال آؤں گا۔ پھر وہ آدمی چلا گیا اور رجب کے مہینہ میں انصار کے وفد حاضر خدمت ہوئے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب المغازي/حدیث: 39342]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 39342، ترقيم محمد عوامة 37737)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 39342 in Urdu