🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
9. إسلام علي بن أبي طالب ﵁
سیدنا علی بن ابی طالب رضی اللہ عنہ کا اسلام قبول کرنا
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 37750 ترقیم الشثری: -- 39355
٣٩٣٥٥ - حدثنا عبد الله بن إدريس عن ابي مالك الاشجعي عن سالم قال: قلت لابن الحنفية: ابو بكر كان اول القوم إسلاما؟ قال: لا، قلت: فيم علا ابو بكر وسبق حتى لا يذكر احد غيرابي بكر؟ قال: كان افضلهم إسلاما حين اسلم حتى لحق بربه (١) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) مرسل؛ ابن الحنفية تابعي.
حضرت سالم سے روایت ہے کہ میں نے ابن الحنفیہ سے پوچھا۔ لوگوں میں سے سب سے پہلے حضرت ابوبکر اسلام لائے تھے؟ انہوں نے فرمایا: نہیں! میں نے عرض کیا: پھر حضرت ابوبکر نے کس بنیاد پر عالی مرتبہ حاصل کیا۔ اور سبقت لے گئے یہاں تک کہ حضرت ابوبکر صدیق کے علاوہ کسی کا ذکر ہی نہیں ہوتا؟ انہوں نے جواب دیا کہ حضرت ابوبکر صدیق جب اسلام لائے تو وہ لوگوں میں سے سب سے افضل اسلام لانے والے تھے تاآنکہ وہ اپنے پروردگار سے جا ملے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب المغازي/حدیث: 39355]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 39355، ترقيم محمد عوامة 37750)
 
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 39355 in Urdu