مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
14. إسلام عتبة بن غزوان ﵁
سیدنا عتبہ بن غزوان رضی اللہ عنہ کا اسلام قبول کرنا
ترقیم عوامۃ: 37756 ترقیم الشثری: -- 39361
٣٩٣٦١ - (حدثنا ابو بكر قال) (١) : حدثنا وكيع عن ابي نعامة سمعه من خالد ابن عمير عن عتبة بن غزوان قال: لقد رايتني (مع رسول الله ﷺ سابع سبعة) (٢) (٣) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [جـ، س، ق].
(٢) في [س]: (سابع سبعة مع رسول اللَّه ﷺ).
(٣) صحيح؛ أخرجه مسلم (٢٩٦٧)، وأحمد (٢٠٦٠٩).
حضرت عتبہ بن غزوان سے منقول ہے۔ فرماتے ہیں۔ تحقیق میں نے خود کو اللہ کے رسول (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے ہمراہ سات کا ساتواں دیکھا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب المغازي/حدیث: 39361]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 39361، ترقيم محمد عوامة 37756)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 39361 in Urdu