مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
158. في الرجل يصلي وقد (أصاب) (خفه) قطرة من بول
اگر کسی آدمی کے موزے پر پیشاب کا ایک قطرہ لگ جائے تو وہ کیا کرے؟
ترقیم عوامۃ: 3918 ترقیم الشثری: -- 3939
٣٩٣٩ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا عبد الله بن إدريس عن شعبة قال: سالت الحكم وحمادا عن قطرة بول اصابت خفا، فقال احدهما: يعيد. و (قال) (١) الآخر: لا يعيد.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [ب].
حدثنا ابو بكر، قال: حدثنا عبد الله بن إدريس، عن شعبة، قال: سالت الحكم وحمادا عن قطرة من بول اصابت خفا، فقال احدهما:" يعيد"، وقال الآخر:" لا يعيد"
حضرت شعبہ کہتے ہیں کہ میں نے حضرت حکم اور حضرت حماد سے سوال کیا کہ اگر موزے پر پیشاب کا قطرہ لگا ہوا ہو تو کیا کرے؟ ایک نے کہا کہ ایسی صورت میں نماز لوٹائے اور دوسرے نے کہا کہ نماز لوٹانے کی ضرورت نہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصلوات/حدیث: 3939]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 3939، ترقيم محمد عوامة 3918)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 3939 in Urdu