🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
23. في غزوات النبي ﷺ كم غزا
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے غزوات کے بارے میں، آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے کتنے غزوے لڑے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 37803 ترقیم الشثری: -- 39410
٣٩٤١٠ - [حدثنا يحيى بن آدم قال: (حدثنا) (١) (زهير) (٢) عن ابي إسحاق عن زيد بن ارقم سمعه منه ان رسول الله ﷺ غزا تسع عشرة (٣) ، قال ابو إسحاق: فسالت زيد بن ارقم كم غزوت مع رسول الله ﷺ؟ قال: سبع عشرة (٤) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [ي].
(٢) في [س، هـ، ي]: (وهيب).
(٣) سقط ما بين المعكوفين في: [س].
(٤) صحيح؛ أخرجه البخاري (٤٤٠٤)، ومسلم (١٢٥٤).

حضرت زید بن ارقم رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے انیس غزوات کئے۔ ابو اسحاق کہتے ہیں میں نے زید بن ارقم رضی اللہ عنہ سے سوال کیا کہ آپ نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ہمراہ کتنے غزوات میں شرکت کی ہے؟ انہوں نے جواب دیا۔ سترہ غزوات میں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب المغازي/حدیث: 39410]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 39410، ترقيم محمد عوامة 37803)
 
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 39410 in Urdu